کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی سے  دنیا میں مثبت پیغام گیا , آرمی چیف

11:26 PM, 30 Aug, 2019

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا ہے کہ قوم کے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی سے  دنیا بھر  میں مثبت پیغام گیا ہے ۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔جہاں  آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا  کہ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال خطے میں امن کیلئےخطرہ ہے۔ قوم کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دنیا کے لیے پیغام ہے۔

 

مزیدخبریں