پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی 

11:31 PM, 30 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور:پٹرول کی قیمت میں5 روپے45 پیسے  فی لیٹر کی کمی   کردی گئی۔

وزیراعظم نے منظوری دے دی ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے42 پیسے  فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ۔لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی ہے۔

مزیدخبریں