عمران خان ایم پی اے ڈاکٹر آسیہ امجد کے گھر پہنچ گئے ،خیریت دریافت کی 

عمران خان ایم پی اے ڈاکٹر آسیہ امجد کے گھر پہنچ گئے ،خیریت دریافت کی 
سورس: File

چکوال: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایم پی اے ڈاکٹر آسیہ امجد کے گھر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ 

 ڈاکٹر آسیہ امجد کا کہنا ہے کہ عمران خان نے میری عیادت کی اور میری صحت یابی کے لیے دعا کی-انشاءاللہ آخری سانوں تک عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- میرا لیڈر اپنے ورکروں کے سکھ دکھ میں انکے ساتھ کھڑا ہے۔

ڈاکٹر آسیہ کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعہ پر چئیرمین عمران خان کو آگاہ کیا کہ کس طرح سے گنڈوں نے مجھ پر حملہ کیا اور تشدد کیا اور میں پندرہ دن کومہ میں رہی۔

مصنف کے بارے میں