ریاض : وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ وزیر اعظم اور یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید النہیان کی سے ملاقات ہوگی ۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے دوپہر اڑھائی بجے جدہ سے روانہ ہوں گے ۔وزیر اعظم شہباز شریف اور یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب سے یواےای جانے کا فیصلہ سے رات 9 بجے ملاقات ہوگی ۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔