مسجد نبویؐ واقعہ، مریم اورنگزیب کی حفاظت کرنے پر شاہ زین بگٹی کو خراج تحسین

09:39 AM, 30 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور:   مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے واقعہ   کے دوران  مریم اورنگزیب  کی حفاظت کرنے پر عوامی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ  شاہ زین بگٹی  کو  خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وا ئرل ہونے والی ویڈیو میں  شاہ زین بگٹی  کو مریم اورنگزیب کی ڈھال بنتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تعریف کرتے  ہوئے کہا کہ  ،پوری  قوم کو ان پر فخر ہے    ۔ ایک صارف نے لکھا کہ مسجد نبویؐ  میں ایک ماں ایک بیٹی  کی  کو تحفظ دینے کے لئے خود کو ڈھال بنانے والی کی جرات کو سلام ہے،،،   صارفین نے   شاہ زین بگٹی  کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کی ۔ 

مزیدخبریں