بچے والدین کو پرفیکٹ دیکھنے کی بجائے پیار سے بھرپور دیکھنا چاہتے ہیں، انجلینا جولی

11:12 AM, 30 Apr, 2020

لاس اینجلس: اداکارہ انجلینا جولی نے کہا کہ قرنطینہ میں رہتے ہوئے احساس ہوا کہ بچے والدین کو پرفیکٹ دیکھنے کی بجائے پیار سے بھرپور دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ انہیں گھر میں بچوں کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے محسوس ہوا کہ بچے والدین میں اصول وضوابط دیکھنے کی بجائے پیار اور توجہ سے طلبگار ہوتے ہیں اور انہیں اپنے والدین کی مدد کرنا بھی اچھا لگتا ہے ۔

انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ اس وقت سب والدین اپنے بچوں سے ساتھ توجہ سے بھرپور وقت گرزایں۔

مزیدخبریں