مینار پاکستان کے سائے تلے سیاسی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم ہوا : عمران خان

مینار پاکستان کے سائے تلے سیاسی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم ہوا : عمران خان
کیپشن: عمران خان، فائل فوٹو

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم اور لیڈرشپ نے مل کر تجدید عہد کیا کہ پاکستان کو مضبوط بنائیں گے، نئے پاکستان میں عوام خوشحال اور ادارے مضبوط ہوں گے مینار پاکستان جلسہ پر نئے پاکستان کیلئے ایک وژن دیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: چوہدری نثار نے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
اپنے ایک پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ مینار پاکستان کے سائے تلے سیاسی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم ہوا، قوم اور لیڈر شپ نے مل کر تجدید عہد کیا کہ پاکستان کو مضبوط بنائیں گے۔ مینار پاکستان جلسہ پر نئے پاکستان کیلئے ایک وژن دیا، عہد کیا گیا کہ ہر قدم پاکستان کیلئے اٹھے گا، نئے پاکستان میں عوام خوشحال اور ادارے مضبوط ہوں گے۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: عمران خان جھوٹا آدمی ہے، میں جھوٹے انسان کا جواب دینا نہیں چاہتا: شہباز شریف
 
 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں