گلوکار عطااللہ خان عیسٰی خیلوی نے کہا ہے کہ موسیقی کے جنون کی وجہ سے انھیں زندگی میں بہت کچھ چھوڑنا پڑا

گلوکار عطااللہ خان عیسٰی خیلوی نے کہا ہے کہ موسیقی کے جنون کی وجہ سے انھیں زندگی میں بہت کچھ چھوڑنا پڑا

05:46 PM, 30 Apr, 2017

لاہور: مشہور لوک گلوکار عطااللہ خان عیسٰی خیلوی نے کہا ہے کہ موسیقی کے جنون کی وجہ سے انھیں زندگی میں بہت کچھ چھوڑنا پڑا۔

عطااللہ خان نے بتایا کہ ہم قبائلی پٹھان ہیں۔ وہاں پچاس سال پہلے میوزک کو بہت بْرا سمجھا جاتا تھا لیکن میں نے اْس پورے سسٹم کے خلاف بغاوت کی اور میں نے اپنی پوری زندگی میوزک کو دے دی۔ انہوں نے کہا کہ میرے بزرگوں نے کہا یا تو گانا گاؤ یا نیازی ساتھ لکھو، تو میں نے کہا کہ نیازی نہیں لکھوں گا میں عیٰسی خیلوی لکھوں گا۔

مزیدخبریں