مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد کی سابق وزیر اعظم عمران خان کے جلسے سے قبل شہریوں میں رقوم بانٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواجہ فاروق احمد شہریوں میں پیسے تقسیم کر رہے ہیں جس کے بعد شہری جلسہ گاہ میں چلے جاتے ہیں۔
نوٹ وکھا تے موڈ بنا۔
— Amiruddin Mughal (@MughalAmiruddin) September 29, 2022
مظفرآباد میں عمران خان کے جلسہ گاہ کے باہر پی ٹی آئی حکومت کے وزیر بلدیات پیسے بانٹتے ہوئے pic.twitter.com/wj6SN3IzBs
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج مظفر آباد میں جلسے عام سے خطاب کیا ہے ۔