لاہور: پی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے نام اور کٹیگریز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
چار مختلف کٹیگریز میں 192 کھلاڑی شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کو چالیس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک ماہانہ وظیفہ ملے گا۔
فہرست کے مطابق اے پلس کٹیگری میں کل 10 کھلاڑیوں میں بلوچستان کے عمران بٹ، نادرن کے نعمان علی ، سنٹرل پنجاب کے ظفر گوہر، سنٹرل پنجاب کے بلال آصف، سندھ کے فواد عالم، سنٹرل پنجاب کے فہیم اشرف شامل ہیں۔
خیبر پختونخوا کے عمران خان سینئر، بلوچستان کے کاشف بھٹی،سندھ کے سہیل خان اور سدرن پنجاب کے خوشدل شاہ شامل ہیں۔
اے پلس کٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا ماہوار وظیفہ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے۔ اے کٹیگری میں کل 38 کھلاڑی جن میں بلوچستان سے عدنان اکمل، سنٹرل پنجاب سے احمد شہزاد ، سدرن پنجاب سے عامر یامین ، سندھ سے انور علی، خیبرپختونخوا سے اشفاق احمد ، نادرن کے آصف علی، سدرن پنجاب سے بلاول بھٹی، سنٹرل پنجاب سے احسان عادل، نادرن سے فیضان ریاض، نادرن سے حماد اعظم ، سنٹرل پنجاب کے حسن علی، سدرن پنجاب کے حسین طلعت، بلوچستان کے عمران فرحت ، خیبرپختونخواہ کے جنید خان، سنٹرل پنجاب کے کامران اکمل، سندھ کے خرم منظور،سندھ کے میر حمزہ، سندھ کے محمد اصغر،سدرن پنجاب کے محمد عرفان، نادرن کے محمد نواز ، بلوچستان کے محمد طلحہ،نادرن کے موسیٰ خان ، سدرن پنجاب کے راحت علی، نادرن کے رضا حسن، سندھ کے سعد علی،سنٹرل پنجاب کے سعد نسیم، خیبرپختونخواہ کے ساجد خان، سنٹرل پنجاب کے سلمان بٹ، بلوچستان کے سمیع اسلم،سندھ سے شرجیل خان، سدرن پنجاب کے صہیب مقصود ، نادرن کے سہیل تنویر،سندھ کے تابش خان ، نادرن کے عمرامین ، بلوچستان کے عمر گل ،سنٹرل پنجاب کے عثمان صلاح الدین،نادرن کے وقاص احمد اور نادرن کے ہی ذیشان ملک شامل ہیں۔اے کٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا ماہوار وظیفہ 85 ہزار روپے ہے۔بی کٹیگری میںکل 47 کھلاڑی جن میں بلوچستان کے عبدالرحمٰن مزمل، سندھ کے عدیل ملک، خیبرپختونخواہ سے عادل امین،خیبرپختونخواہ کے احمد جمال، سندھ کے احسان علی، بلوچستان کے اکبر الرحمٰن، بلوچستان کے ہی عاکف جاوید ،نادرن کے علی سرفراز ، بلوچستان کے عماد بٹ ، بلوچستان کے اویس ضیا ئ، بلوچستان کے عظیم گھمن، بلوچستان کے بسم اللہ خان ، سندھ کے فہد اقبال، بلوچستان کے گلریز صدف، سندھ کے حسن محسن،سدرن پنجاب کے عمران رفیق، خیبرپختونخواہ کے اسرار اللہ ، بلوچستان کے جلات خان، نادرن کے جمال انور ، خیبرپختونخواہ سے خالد عثمان، خیبرپختونخواہ کے محمد اسد، خیبرپختونخواہ سے محمد محسن، سنٹرل پنجاب کے محمد سعد ،سدرن پنجاب کے مختار احمد ، سنٹرل پنجاب کے نعمان انور،نادرن کے نوید ملک، سدرن پنجاب کے نوید یاسین ، سندھ کے عمیر بن یوسف ، سدرن پنجاب کے رمیز عالم،سندھ کے رمیز عزیز، نادرن کے روحیل نذیر، خیبرپختونخواہ کے صاحبزادہ فرحان، سدرن پنجاب کے سیف بدر، خیبرپختونخواہ سے ثمین گل، سندھ سے سعود شکیل، نادرن سے شعیب احمد منہاس ، بلوچستان کے تیمور علی ، بلوچستان کے تاج ولی، بلوچستان سے عمید آصف ، سدرن پنجاب سے عمر خان، سدرن پنجاب سے عمر صدیق ، نادرن سے عمر وحید،سنٹرل پنجاب سے عثمان قادر، سنٹرل پنجاب سے وقاص مقصود ،سدرن پنجاب سے زاہد محمود، سدرن پنجاب سے زین عباس اور خیبرپختونخواہ کے زوہیب خان شامل ہیں۔
بی کٹیگری میں شامل 47کھلاڑیوں کا ماہوار وظیفہ75 ہزار روپے ہے۔سی کٹیگری میں71 کھلاڑی ہیں جن میں عبدالواحد بنگلزئی (بلوچستان)، عبد اللہ شفیق (سنٹرل پنجاب)، احمد بشیر (سنٹرل پنجاب)، احمد صفی عبد اللہ (سنٹرل پنجاب)، اختر شاہ (بلوچستان)، علی عمران (ناردرن)، علی شفیق (سدرن پنجاب)، علی زریاب (سنٹرل پنجاب)، عماد عالم (سندھ)، انس محمود (سنٹرل پنجاب)، ارشد اقبال (خیبر پختونخوا)، اسد آفریدی (خیبر پختونخوا)، عاشق علی (سندھ)، آصف آفریدی (خیبر پختونخوا)، اعظم خان (سندھ)، بلاول اقبال (سنٹرل پنجاب)، دانش عزیز (سندھ)، دلبر حسین (سدرن پنجاب)، فرحان خان (سنٹرل پنجاب)، غلام مدثر (سندھ)، گوہر فیض (بلوچستان)، حیات اللہ (بلوچستان)، عمران ڈوگر (سنٹرل پنجاب)، عرفان خان نیازی (سنٹرل پنجاب)، عرفان اللہ شاہ (خیبر پختونخوا)، جاہد علی (سندھ)، کامران غلام (خیبر پختونخوا)، خرم شہزاد (بلوچستان)، مقبول احمد (سدرن پنجاب)، مہران ابراہیم (خیبر پختونخوا)، محمد عباس آفریدی (خیبر پختونخوا)، محمد عامر خان (خیبر پختونخوا)، محمد باسط (سدرن پنجاب)، محمد حارث (خیبرپختونخوا)، محمد حسن (سندھ)، محمد حریرہ(ناردرن)، محمد الیاس (سدرن پنجاب)، محمد عرفان خان (خیبر پختونخوا)، محمد جنید (بلوچستان)، محمد محسن خان (خیبر پختونخوا)، محمد نعیم سینئر (خیبرپختونخوا)، محمد طحٰہ (سندھ)، محمد عمیر (سدرن پنجاب)، محمد وسیم جونیئر (خیبر پختونخوا)، محمد اخلاق (سنٹرل پنجاب)، محمد عمران (سدرن پنجاب)، منیر ریاض (ناردرن)، مصدق احمد (خیبر پختونخوا)، نبی گل (خیبر پختونخوا)، ناصر نواز (ناردرن)، قاسم اکرم (سنٹرل پنجاب)، ریحان آفریدی (خیبر پختونخوا)، رضوان حسین (سنٹرل پنجاب)، سعد خان (سندھ)، سیف اللہ بنگش (سندھ)، سلمان علی آغا (سدرن پنجاب)، سلمان ارشاد (ناردرن)، سرمد بھٹی (ناردرن)، شہزاد ترین (بلوچستان)، شہزر محمد (سندھ)، شیراز خان (ناردرن)، سہیل اختر (ناردرن)، سلیمان شفقت (سنٹرل پنجاب)، تیمور خان (بلوچستان)، طیب طاہر (سدرن پنجاب)، عمیر مسعود (ناردرن)، اسامہ میر (بلوچستان)، ولید احمد (سندھ)، زید عالم (ناردرن)، ذیشان اشرف (سدرن پنجاب) اور سدرن پنجاب کے ضیاءالحق شامل ہیں۔سی کٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا ماہوار وظیفہ 65 ہزار روپے ہے۔اسی طرح ڈی کٹیگری میں کل26 کھلاڑی جن میں احسن بیگ (سدرن پنجاب)، علی عثمان (سدرن پنجاب)، انس مصطفیٰ (سدرن پنجاب)، اطہر محمود (ناردرن)، اعتزاز حبیب خان (سنٹرل پنجاب)، فہد عثمان (سنٹرل پنجاب)، ہدایت اللہ (بلوچستان)، اسماعیل خان (ناردرن)، محمد علی (سنٹرل پنجاب)، محمد رمیز جونیئر (سدرن پنجاب)، محمد سرور آفریدی (خیبر پختونخوا)، محمد سلیمان (سندھ)، محمد طارق خان (سندھ)، محمد عمر (سندھ)، نجیب اللہ اچکزئی (بلوچستان)، نہال منصور (ناردرن)، نثار احمد (سنٹرل پنجاب)، رمیز راجہ جونیئر (کوئٹہ) (بلوچستان)، سمیع اللہ جونیئر (خیبر پختونخوا)، ثاقب جمیل (خیبر پختونخوا)، شاداب مجید (ناردرن)، شاہد نواز (سنٹرل پنجاب)، شاہنواز (سندھ)، شہباز خان (بلوچستان)، وقار حسین (سدرن پنجاب) اور نادرن کے زیاد خان شامل ہیں۔ڈی کٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا ماہوار وظیفہ 40 ہزار روپے ہے۔