ایف بی آر نے ثمینہ پیرزادہ کو نوٹس جاری کر دیا

06:39 PM, 29 Sep, 2017

لاہور : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کے تمام بنک اکاو¿نٹس اور اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف بی آر نے اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کو 2015ءمیں ان کی آمدن کا مکمل ریکارڈ، بنک اکاو نٹس سمیت تمام اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اسکے علاوہ ثمینہ پروڈکشن سے حاصل ہونے والی آمدنی کی بھی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

مزیدخبریں