نیو دہلی: پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والی مودی سرکار کو بھارتی اداکارہ نے بے نقاب کر دیا۔ بھارتی ادا کارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر بھارتی وزیر خارجہ کو آئینہ دکھا دیا۔
Irony is Swaraj saying India produced engineers & Pak produced terrorists, while our own PM is a terrorist and theirs is an engineer.
— Kangana Ranaut (@QueenKangana) September 27, 2017
ٹوئٹر پر کہتی ہیں سشما سوراج اپنے گھر میں بھی جھانک لیں کیونکہ یہ کہنا کہ بھارت ڈاکٹرز اور انجینئرز پیدا کر رہا ہے جبکہ پاکستان دہشتگرد یہ مضحکہ خیز بات ہے کیونکہ ہمارا تو اپنا وزیراعظم ہی دہشتگرد ہے۔
The whole world is raising voice for Rohingyas, except India. What else we can expect from the man who himself murdered so many Muslims.
— Kangana Ranaut (@QueenKangana) September 5, 2017
ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں تمام ممالک روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کر رہے ہیں سوائے بھارت کے جو انتہائی شرم کی بات ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں