آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت  کا ٹاکرا

09:24 AM, 29 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

لکھنئو:آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت  کا ٹاکرا ہوگا۔ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے لکھنؤ میں ان ایکشن ہوں گی۔

یاد رہے کہ بھارت نے میگا ایونٹ میں اب تک 5 میچ کھیلے اور پانچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ انگلینڈ نے 5 میچ کھیلے جن میں سے ایک میں کامیابی اور 4 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
 

مزیدخبریں