پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی کامیابی، 61 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی کامیابی، 61 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: پاکستان میں کاروباری اعشارئیے مثبت  ہونے کا رحجان جاری ہے۔  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔

  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 61 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرلی ۔

انڈیکس  796پوائنٹس  اضافے کے بعد 61ہزار 527 پوائنٹس پر موجود  ہے۔

دوسری جانب  انٹر بینک   میں ڈالر  8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔

مصنف کے بارے میں