چین کے ایک عجائب گھر میں ڈائنوسار کے 20 ہزار انڈے نمائش کے لیے رکھ دیے گئے  

 چین کے ایک عجائب گھر میں ڈائنوسار کے 20 ہزار انڈے نمائش کے لیے رکھ دیے گئے  

 گوانگ ژو  ک :  چین کے گوانگ ژو میوزیم کے پاس دنیامیں  سب سے زیادہ ڈائنوسار فوسل موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈائنو سار کے انڈے کا پہلا فوسل 1996 میں سامنے آیا تھا۔ تب سے اب تک گوانگ ژو کے مضافات سے  ہزاروں فوسلز  مل چکے ہیں جنہیں میوزیم میں رکھا گیا ہے۔ میوزیم میں ڈائنوسار کے قدموں کے نشان اور کئی چھوٹے بڑے ڈائنوسار کے ڈھانچے بھی ہیں جو توجہ کامرکز بنے ہوئے ہیں، عجائب گھر میں ڈائنوسار کے 20 ہزار انڈے نمائش کے لیے رکھ دیے گئے۔ 

مصنف کے بارے میں