قطر کی سرمایہ کاری (ن) لیگ کی حکومت پر اظہار اعتماد ہے : قطری شہزادہ

08:27 PM, 29 Nov, 2017


لاہور: قطری شہزادہ حماد بن جاسم نے کہا ہے کہ پاکستان میں قطری سرمایہ کاری نواز حکومت کی پالیسی کا نتیجہ ہے، قطر کی سرمایہ کاری (ن)لیگ کی حکومت پر اظہار اعتماد ہے۔


ایک بیان میں قطری شہزادہ حماد بن جاسم نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں، پاکستان میں قطری سرمایہ کاری نواز حکومت کی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی موثر پالیسیوں کے باعث قطر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی، قطر کی سرمایہ کاری (ن) لیگ کی حکومت پر اظہار اعتماد ہے۔

مزیدخبریں