خطرناک اسٹنٹ کرنے والا 18 سالہ امریکی نوجوان

09:27 PM, 29 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک

نیویارک: امریکہ کے مشہور ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر چڑھنے کے جرم میں جیل کی ہوا کاٹنے والا 18 سالہ امریکی نوجوان جسٹن کاسکینرو اب بھی خطرناک سٹنٹ کرنے سے رکا نہیں ہے۔ حال ہی میں اس نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنی کچھ نئی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جن میں اسے آسمان کو چھوتی عمارتوں پر لٹکتے اور ان کے کناروں پر چلتے دکھایا گیا ہے۔

مزیدخبریں