پاناما لیکس میں اہم پیش رفت، شریف خاندان مشکل میں

03:20 PM, 29 Nov, 2016

اسلام آباد : پاناما لیکس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور شریف خاندان کے لیے  برطانوی شہری اور قاضی فیملی کے   کاشف مسعود نے شریف خاندان کے  لندن فلیٹس سے متعلق رجسٹرار سپریم کورٹ کو ای میل کردی۔

شریف فیملی نے مے فئیر فلیٹس منی لانڈرنگ کی رقم سے خریدے ۔  منی لانڈرنگ رقم جعلی بنک اکاونٹس کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔ لندن فلیٹس غیرقانونی ذرائع سے حاصل رقم سے خریدے گئے،جعلی اکاؤنٹ ان کے  والد کی مرضی کے بغیر انکے نام پر کھولا گیا۔

ای میل میں بطور پاکستانی عدالتی بینچ کی معاونت کرنا چلتا ہوں۔ بیان ریکارڈ کرنے کے لئے عدالت کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہوں۔

مزیدخبریں