' تعلیم غریبوں کی پہنچ سے دور رکھیں'، آئی ایم ایف کے مطالبہ پہ کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنےکی تجویز 

10:30 AM, 29 May, 2024

اسلام آباد: مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز  دی گئی ہے۔

ذرائع  کے مطابق بین الااقومی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر زور دیا ہے جس کے بعد حکومت نے بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔بجٹ میں مشقی کتابوں ، پنسل اور پین پر بھی ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں