نواز شریف کی توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آج سماعت ہوگی

10:07 AM, 29 May, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کےصدر نواز شریف کی توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آج سماعت ہوگی ۔

نواز شریف کی درخواست بریت پر سماعت منگل کو مقرر تھی  لیکن سرکارتعطیل ہونے کے باعث ان کی درخواست بریت پرسماعت نہ ہوسکی تھی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا  درخواست بریت پر سماعت  آج کریں گے۔ 

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح درخواست بریت پر آج دلائل دیں گے۔

مزیدخبریں