ممبئی: بھارتی ریاست مدھیاپردیش کی ہتھنی میٹھے پان کھانے کی شوقین نکلی۔ بھارتٰ کے خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر ساگر میں پائی جانے والی میٹھے پان کھانے کی شوقین ہے ۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ31 سالہ لکشمی نامی ہتھنی 15 سال سے پان کھارہی ہے اورایک ساتھ 10 میٹھے پان چٹ کر جاتی ہے، اس کے شوق کو دیکھتے ہوئے عام شہری بھی اسے پان کھلانے سے نہیں تھکتے۔