یونان کے سابق وزیراعظم 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

یونان کے سابق وزیراعظم 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ایتھنز: یونان کے سابق وزیر اعظم اور معروف رہنما کونسٹنٹائن متسوتاکس 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے خاندان نے بیان میں کہا ہے کہ ان کے انتقال کے وقت ان سے محبت کرنے والے اور قریبی لوگ ان کے پاس تھے۔

مزید پڑھیں: ایتھنز: یونان کے سابق وزیراعظم بم دھماکے میں زخمی

واضح رہے کہ 1918 میں پیدا ہونے والے کونسٹین ٹائن یونان کے سب سے طویل عرصے تک پارلیمانی خدمات سرانجام دینے کے بعد 2004ء میں استعفی دیدیا تھا۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں