پرتگال :ٹریفک حادثہ میں 2 پاکستانی جاں بحق

پرتگال :ٹریفک حادثہ میں 2 پاکستانی جاں بحق

لزبن:پرتگال کے شہر فاطمہ میں کار حادثہ میں دو پاکستانی نوجوان جاں بحق ہو گئے مرنے والوں کی شناخت نعمان آفتاب اور محمد فیاض کے نام سے ہوئی ہے اہلخانہ کے مطابق نعمان آفتاب کا تعلق ایبٹ آباد اور محمد فیاض کا تعلق ہری پور سے ہے۔