نواز شریف کو اقامہ پر سزا دینا ججز کی غلطی تھی: علیمہ خان

03:27 PM, 29 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور : بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا ججز کی غلطی قرار دے دیا۔


علیمہ خان  نے کہا کہ کیس میں جو جج تھا اس نے غلطی کی تھی جس چیز  پہ نواز شریف کو چارج کیا گیا وہ کچھ بھی نہیں تھا اگر ججز صحیح فیصلہ دیتے تو یہ فارغ نہ پھر رہے ہوتے۔ 

مزیدخبریں