پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہے، فواد چو دھری

پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہے، فواد چو دھری

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما  فواد چودھری کا کہنا تھا کہ   پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہے۔جج صاحبان کے آپس کے معاملات سے ہمارالینا دینا نہیں۔ سپریم کورٹ کو کمزور نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی  اس  کے فیصلوں پر کسی  کے اثر انداز ہونے کی کوشش برداشت کریں گے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ  سپریم کورٹ آئین پر کے مطابق فیصلے کرئے ان  فیصلوں پر عملدرآمد کی ذمہ داری  عوام پر چھوڑ دے  ۔ ہم عوام سے سپریم کورٹ کے فیصلوں پرعملدآمد کروائیں گے۔ 

مصنف کے بارے میں