سرا ئے عا لمگیر:پا کستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ق)ن کے در میان وزارتوں کا فار مولہ بھی طے پا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے عثمان بزدار کا استعفیٰ لئے جا نے کے بعد چو ہدری پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب نا مزد کئے جا نے کے بعد پا کستان تحریک انصاف اور پا کستان مسلم لیگ(ق) کے در میان وزارتوں سمیت دوسرے معاملات طے پا گئے ہیں۔
ذرائع کے مطا بق وزارت اعلیٰ مسلم لیگ(ق) سپیکر پا کستان تحریک انصاف اورسنیئر وزیر بھی تحریک انصاف کا ہو گا جبکہ مسلم لیگ(ق)کو 2وزارتیں ملیں گی۔