لاہور: یوں تو زیتون کا تیل ہماری صحت کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے مگر ماہرین نے اس سدا بہار تیل کا ایسا فائدہ بیان کیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق زیتون کا تیل دل کی بیماری، پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جیسے امراض کیلئے مفید ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ تیل ہر طرح کے موسمی حالات میں یکساں طور پر سازگار زیتون دل کی بیماری، پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جیسے امراض کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔زیتوں کی ایک ہزار سے زائد اقسام ہیں جو مختلف موسموں میں پھل دیتی ہیں اس لئے ہر موسم میں پھل دینے والا سدا بہار درخت ہے۔