سائرہ شہروز کو ہالی ووڈ فلم کی آفر دی گئی ، انہوں نے اس فلم سے انکار کیوں کیا

سائرہ شہروز کو ہالی ووڈ فلم کی آفر دی گئی تاہم انہوں نے اس فلم سے انکار کیوں کیا

06:30 PM, 29 Mar, 2017

لالی ووڈ:   پاکستانی اداکارہ سائرہ شہروز کی جنہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں ہالی ووڈ فلم کی آفر دی گئی تاہم انہوں نے اس فلم سے انکار کردیا کیونکہ انھیں کردار پر اعتراض تھا۔

اداکارہ سے ہالی ووڈ فلموں میں کامکرنے کا سوال کیا گیا  تو انہوں نے کہا کہ انہیں فلم کی آفر  ہوئی تھی کردار کافی بولڈ ہونے کے باعث انہوں نے اس سے انکار کردیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا ضروری نہیں ہے کہ ہر چیز کو اُسی طرح دکھایا جائے، اگر آپ اس قسم کا کوئی کردار ادا کر بھی رہے ہیں تو ضروری نہیں کہ آپ کو بالکل برہنہ ہونا پڑے۔

مزیدخبریں