باب دوستی   بند

10:52 AM, 29 Jun, 2023

نیوویب ڈیسک

پشاور:باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کے  لیے بند کردیاگیا ہے۔ پاک افغان بارڈر باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند رہےگا۔

 اسسٹنٹ کمشنر چمن عبد السلام کے مطابق عید الاضحٰی پر باب دوستی پیدل آمدورفت کیلئےکُھلا رہےگا۔باب دوستی یکم جولائی تک صبح 9 تاشام 5 بجے کھلا رہےگا۔

مزیدخبریں