لاہور : کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور بھارت دوسری مرتبہ آمنے سامنے آنے کے لیے تیار ہیں ، کرکٹ ماہرین کے مطابق اگر پاکستانی ٹیم اپنے چاروں میچز جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرتی ہے تو اسے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کا ہی سامنا کرنا پڑے گا۔
The #CWC19 standings after South Africa's nine-wicket victory over Sri Lanka! pic.twitter.com/PaEYx3kL1p
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 28, 2019
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آئندہ میچز آسان ہیں جوکہ بنگلہ دیش اور افغانستان کے خلاف کھیلے جائیں گے اگر پاکستانی ٹیم اپنے آخری دونوں میچز جیت جاتی ہے تو سیمی فائنل میں رسائی یقینی ہے ۔
Happy birthday Wahab Riaz!
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 28, 2019
He has 3️⃣2️⃣ World Cup wickets, making him the third-highest wicket-taker for Pakistan in the tournament history ????
How many will he have at the end of #CWC19?#wehavewewill pic.twitter.com/ww7gYWMIjF
کرکٹ ماہرین کے مطابق اگر پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی تو غالب امکان ہے کہ اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت کیخلاف ہی ہوگا۔