کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، دوران آپریشن 20 کلو دھماکا خیز مواد ، فیوز ، راکٹس اور گولہ بارود برآمد۔
یہ خبر بھی پڑھیں: عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے پارٹی کی ناراض خواتین کومنا کر خان صاحب کی بڑی مشکل آسان کر دی
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیر بگٹی میں خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر تے ہو ئے20کلو دھماکا خیزمواد، فیوز، راکٹس اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: عمرے کی مدت سے زیادہ قیام پر بھاری جرمانہ اور قید کی سزا
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں