ریاض:خادم حرمین شریفین کی جانب سے خواتین کو مملکت بھر میں ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد سے عموماً او راس پر عملدرآمد کے بعد سے خصوصاً گاڑیوں کی مارکیٹ میں زبردست ہلچل نظر آرہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے ارجنٹینا کو 1-4 سے آؤٹ کلاس کردیا
گاڑیوں کے ڈیلرز نے اپنے شو رومز میں سعودی لڑکیاں تعینات کردی ہیں۔ مقامی خواتین اور لڑکیاں گروپوں کی شکل میں نئے ماڈلز کی من پسند گاڑیاں دیکھنے اور انکی خصوصیات دریافت کرنے کیلئے شو رومز پہنچی ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:'رشتے دار کہتے تھے کہ کالی ہو جائے گی پھر کوئی شادی نہیں کرے گا'
بعض کمپنیاں ڈرائیور خواتین کو ٹرائل کی بھی اجازت دے رہی ہیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں