جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں

جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں
جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں
جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں
جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں
جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں
جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں
جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں
جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں
جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں
جلدی بوڑھا کر دینے والی چیزیں

اگر آپ اپنی بڑی عمر کے باوجود کم عمر نظر آنا چاہتے ہیں تو اپنی غذامیں تبدیلی لے آئیں ۔ اپنی غذا پر غور کریں کہیں یہ آپ کیلئے مضر تو نہیں ۔ بہت سی غذائیں جو دیکھنے اور کھانے میں تو خوش ذائقہ ہوتی ہیں لیکن اصل میں وہما رے صحت کیلئے نقصان دہ ہو تی ہیں اور اگر آپ خود کو بڑھتی عمر میں بھی بیس سال کا دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے بتائی گئی غذاﺅ ں سے پر ہیز کریں لیکن ان کا زیادہ استعما ل آپ کو بہت جلد بوڑھا بھی کر سکتا ہے۔

مارجرین
مارجرین کومکھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن اسکا مکھن کے طور پر ستعما ل کیاجانا اچھا نہیں ہے۔ یہ جسم میں سے پانی کی سطح کو کر تا ہے اور جلد میں نمی کی کمی جلد پر جھریوں کا سبب بنتی ہے جس سے انسان وقت سے پہلے بوڑھا نظر آنے لگتا ہے۔

انرجی ڈرنکس

بہت سی تحقیقات کے مطابق انر جی ڈرنکس صحت کیلئے مضر ہیں ان میں چینی اور تیزابیت ہوتی ہے جو ہمارے دانتوں کیلئے کا فی نقصان دہ ہے ، اس کے علاوہ ان میں شامل کیفین اور نمک جسم میں سے پانی کی مقدار کو کم کردیتا ہے ااور اگر آپ کم پانی پیتے ہیں تو جلدبوڑھا ہونے کیلئے تیا ر ہو جائیں۔

چینی کا زیادہ استعمال
میٹھا کس کو نہیں پسند ، لیکن اسکازیادہ استعما ل صحت کیلئے بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔ شوگر کا زیادہ استعمال ہمارے چہرے سے سرخی کو ختم کر دیتا ہے اور آنکھوں کے گرد نمایاں ہونے لگتے ہیں اور چہرے پر جھریاں بھی ابھرنے لگتی ہیں جو انسان کو بوڑھا بنا دینے کیلئے کا فی ہے۔

میٹھے مشروبات

انسان ہمیشہ سے میٹھے کا شوقین رہاہے لیکن اسکے زیادہ استعمال سے ہم موٹاپے کا شکار ہو سکتے ہیں اورہمیں ایسا لگ رہاہو تا ہے کہ ہم میٹھا کھا کر بہت اچھا کر رہے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے ۔ میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال ذیابیطس ، دل کی بیماریوں اور فالج کا باعث بن سکتا ہے۔

تلی ہوئی غذائیں
فرائز ، سموسے اور دوسری تلی ہوئی چیزیں کھا تو سکتے ہیں لیکن انکا مسلسل استعمال کافی مضر ثابت ہو سکتا ہے ۔ تلی ہوئی چیزیں کھانے سے تیل اور چربی جسم کا حصہ بنتاہے جس سے بڑھاپا لاحق تو ہوتا ہے لیکن مختلف امراض بھی جنم لے سکتی ہے۔