سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کادوسرا مرحلہ ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی  کے اراکین  کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

06:45 PM, 29 Jul, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی  کے اراکین  کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے  پنجاب ، خیبرپختونخوا اور سندھ اسمبلی کے مزید 93 اراکین کو تحریک انصاف کا تسلیم کرلیا۔

سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کے دوسرے مرحلے میں الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 29 ، کے پی کے 58 اراکین ، سندھ اسمبلی کے 6 ، کے پی  سے 54  ارکان  صوبائی اسمبلی  کو پی ٹی آئی کارکن تسلیم کرلیاگیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے  اس کا باقاعدہ  نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔  

مزیدخبریں