پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ،خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

 پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ،خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

پشاور:  ،خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے  ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔  ہنگری کی آئل اینڈ گیس پبلک لمیٹڈ کمپنی (ایم او ایل) نے خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔

پی او ایل  نے رپورٹ کیا کہ کنویں سے یومیہ 20 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ (ایم ایم ایس سی ایف) گیس ملے گی اور یومیہ

250 بیرل خام تیل ملے گا، کنویں میں پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کا پری کمرشلٹی ورکنگ انٹرسٹ 25 فیصد ہے۔
  
ہنگری کی آئل اینڈ گیس پبلک لمیٹڈ کمپنی ایم او ایل گروپ نے خیبر پختونخوا میں ٹی اے ایل بلاک میں رازگیر ون کنویں کی کھدائی کے دوران تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کیے  گئے ۔

مصنف کے بارے میں