بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام نہایت خوش آئند،  ملک میں سیاسی ماحول بہتر ہونا چاہیے: فواد چودھری

 بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام نہایت خوش آئند،  ملک میں سیاسی ماحول بہتر ہونا چاہیے: فواد چودھری

اسلام آباد:  سابق وفاقی وزیر  فواد چودھری کا کہنا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام نہایت خوش آئند،  ملک میں سیاسی ماحول بہتر ہونا چاہیے۔فواد چودھری نے  اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ با نی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام نہایت خوش آئند،  ملک میں سیاسی ماحول بہتر ہونا چاہیے۔

فواد چودھری نے مزید کہاکہ  اس حکومت کو تو ہر صورت گھر جانا ہے، حکومت تین چار ماہ میں رخصت ہوجائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ  اس متعلق آنے والے 40، 45 دنوں میں صورت حال واضح ہو جائے گی۔


ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بچوں کو گرفتار کر کے یہ اپنا بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں