چاند نظر نہیں آیا ،یکم محرم الحرام 31 جولائی کو ہوگی 

08:47 PM, 29 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

کوئٹہ : پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم محرم الحرام 31 جولائی جبکہ یوم عاشور 9 اگست کو ہوگی ۔

نیو نیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ پاکستان میں چاند کہیں نظر نہیں آیا۔ اس لیے یکم محرم الحرام اتوار جبکہ یوم عاشور منگل 9 اگست کو ہوگی۔ 

مزیدخبریں