وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے شہباز شریف کے ستارے عروج پر ہیں ،ماہر فلکیات

01:53 PM, 29 Jul, 2017

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ستارے عروج پر ہے ۔ماہر فلکیات سامیہ خان ک نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اپنے خاندان کے کسی فرد کو ہی وزیراعظم بنائیں، مگر شہبازشریف کے ستارے عروج پرہیں۔نواز شریف کی نااہلی کے بعد نیا وزیراعظم کون بنے گا اور شریف خاندان کا مستقبل کیا ہوگا؟علم فلکیات کی ماہر سامیہ خان سے گفتگو کی جن کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے ستارے عروج پرہیں۔

مزیدخبریں