لاپتہ افراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

لاپتہ افراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

لاہور: لاپتہ افراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس (ر) کھوکھر کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر لاہور میں ادا کی جائے گی۔

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو حال ہی میں لاپتہ افراد کے کیسز کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔ انہیں اس ذمہ داری کے لیے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ تعینات کیا گیا تھا، جو 2011 سے اس کمیشن کی سربراہی کر رہے تھے۔

مصنف کے بارے میں