کرنسی مافیا کے لیے  بڑی خبر ، تمام مالیات کے نئے  نوٹ لانے کا فیصلہ 

05:52 PM, 29 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی :نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ سٹیٹ بینک نے تمام مالیات کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ کیاہے۔

گورنر سٹیٹ بینک کاکہنا  ہے کہ نئے نوٹ بین الاقوامی  سکیورٹی فیچرز کے ساتھ چھاپے جائیں گے ۔نئے نوٹوں کے ڈیزائین کا فریم ورک شروع ہوچکا ہے۔

مزیدخبریں