مالدار شخص نیلم منیر کی اداؤں پر دل ہار بیٹھا

09:54 PM, 29 Jan, 2018

لاہور: اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے بااثر خاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان اداکارہ نیلم منیر کے سامنے دل ہار بیٹھا۔
تفصیلات کے مطابق سکھر سے تعلق رکھنے والے بااثرخاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں شریک تھا اور اسی تقریب میں اداکارہ نیلم منیر کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ تاہم نوجوان نے جلد نیلم منیر کے گھر باضابطہ رشتہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس حوالے سے نیلم منیر کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔



مزیدخبریں