راولپنڈی: بھارتی فوج پر ایک با رپھر جنگی جنون سوارہوگیا ہے، بھارتی فوج نے بھمبرکے قریب خنجر سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کی ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے دائر اعلامیہ کے مطابق بھارتی فوج نے بھمبرکے قریب خنجر سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کی ہے.بھارتی فوج کی طرف سےآج سہ پہر فائرنگ کا سلسلہ شروع کیاگیابھارت کی جانب سے بھاری توپ خانے کااستعمال کیا گیا . جس کے جواب میں پاک فوج نے بھی بھرپورجوابی کارروائی کی۔
بھارتی فوج کی بھمبرکے قریب خنجر سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ
10:11 PM, 29 Jan, 2017