راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں معصوم بچی کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ بچی کو گھر کے باہر تیل چھڑک کر آگ لگائی گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق بچی کو پانچ افراد نے پکڑ کر تیل چھڑک کر آگ لگائی۔ اہل محلہ کے شور مچانے پر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بچی کو راولپنڈی کے ہولی فیلی ہسپتال منقل کیا گیا جہاں اسکا علاج جاری ہے۔
راولپنڈی: ڈھوک رتہ میں بچی کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
03:23 PM, 29 Jan, 2017