پیٹرول کی قیمت میں اضافہ 

11:43 PM, 29 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیاگیا۔  ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار  اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیاگیا۔


 پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا،نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے ہو گئی ہے۔نگران وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی منظوری دے دی ہے۔

مزیدخبریں