کراچی : سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس کے ذخائردریافت ہوئے ہیں۔ گیس کے ذخائر گولارچی بلاک میں دیافت ہوئے۔گولارچی بلاک سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہو گی۔ گولارچی بلاک میں 14 فروری 2020 کو کھدائی کا کام شروع کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ 20 ہزار 739 میڑ گہرائی پرگیس کے ذخائر دریادفت ہوئے۔