سوات : پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما مراد سعید کے سوات سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔
ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ مراد سعید اشتہاری ملزم ہے ۔ پولیس اور دیگر محکموں کو مطلوب ہے ۔قانون کے تحت اشتہاری ملزم انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا ۔