اسلام آباد :صدر عارف علوی نے رجسٹریشن (ترمیمی) بل 2022ء کی توثیق کردی۔
ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی نے رجسٹریشن (ترمیمی) بل 2022ء توثیق کی مدد سے رجسٹریشن ایکٹ 1908ء کے سکیشن 17میں ترامیم کی ہیں، بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75کے تحت کی گئی ہے۔
صدر عارف علوی نے محمدعلی کی اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری بھی دی، تعیناتی کی منظور ی سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایکٹ 1956ء کے سیکشن 11اے کے تحت دی گئی ہے .