کرینہ کپور کا میگزین فوٹو شوٹ وائرل

01:11 PM, 29 Dec, 2017

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کا نیا فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا ہے۔
کرینہ کپور نے نیو ئیر کے موقع پرمیگزن کیلئے فوٹو شوٹ کروایا ہے اور اداکارہ کی تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔


اداکارہ کی تصاویر نے ثابت کر دیا کہ اداکارہ بھارتی فلم انڈسٹری کی نہ صرف خوبصورت اداکارہ ہیں بلکہ بالی ووڈانڈسٹری کی دلکش ترین ماں بھی ہیں۔ تیمور کی پیدائش کے وقت اداکارہ کا وزن بہت بڑھ گیا تھا لیکن اب اداکارہ نے اپنی خوبصورتی اور دلکشی کو واپس حاصل کر لیا تھا۔

مزیدخبریں