فوربز میگزین نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی

09:46 PM, 29 Dec, 2016

مائیکرو سافٹ کے61 سالہ مالک بل گیٹس83اعشاریہ9 بلین ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ بل گیٹس اپنے اثاثوں میں 33ملین ڈالر کی کمی کے باوجود پہلے نمبر پر رہے.برک شائر ہیتھ وے کے86 سالہ مالک وارن بوفے دوسرے نمبر پر ہیں.وارن بوفےکےاثاثے95 ملین ڈالراضافے سے73اعشاریہ 5بلین ڈالر تک پہنچ گئے.بھارتی صنعت کار مکیش انبانی 22اعشاریہ7بلین ڈالر کے اثاثوں کیساتھ 31ویں نمبر پر ہیں.

مزیدخبریں