ار شد خان کو پانی میں غوطے لگوائےگئے،مگر کیوں ؟

09:35 PM, 29 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ارشد خان کی معروف اداکارہ مسکان جے کیساتھ تصاویر کا ہنگامہ ابھی ٹھنڈانہیں ہواتھا کہ ارشد خان کی ایک سوئمنگ پول سے تصاویر سامنے آگئیں ۔ رپورٹس کے مطابق یہ تصاویر فوٹوگرافر عظیم ثانی نے ایک انٹرنیشنل میگزین کیلئے کھینچی ہیں ،تصاویر میں ارشد خان کو پانی میں غوطے لگائے دیکھاگیا جو کوئی سوئمنگ پول ہوسکتاہے ۔

مزیدخبریں